پیشگی منظوری کے بغیر تلواروں کا رقص نہ کیا جائے، سعودی فرمانروا نے فرمان جاری کر دیا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے ہدایت کی ہے آئندہ تلواروں کا ۱رقص پیشگی منظوری کے بغیر نہ کیا جائے۔ سرکاری ادارے شاہی خدمات پر تعمیل کو یقینی بنانے کے اقدامات کریں۔ الدرعیہ ٹیم کو قومی تقریبات میں تلواروں کے رقص کی منظوری دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن