لاہور (پ ر) پاکستان میں پہلی بار وزن میں کمی کے سلسلے میں کیٹوسلم (KetoSlim) لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں دروازے کھول رہا ہے۔ کیٹو سلم ویٹ میں کمی کے لئے عالمی سطح پر آزمائے گئے امریکی اور جاپانی طریق کار کواختراعات اور یکجا کرتی ہے اور اس کے علامتی ’’وزن میں کمی پروگرام‘‘ کا آغاز کرتی ہے جس میں ’’45دن میں 10کلو وزن‘‘ کم کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ دوسرے اختیارات کے برخلاف جو پورے پاکستان میں فروخت ہوتے ہیں، اِس پروگرام میں شرکاء کی کوششوں کے سلسلے میں عمل کرنا اب تک سب سے آسان اور مؤثر طور پر سب سے زیادہ لاگت آنیوالا ہے۔ کیٹوسلم (KetoSlim) کا علامتی وزن میں کمی پروگرام اِس کے بانی ڈاکٹر ابراہیم نعیم کا تیار کردہ ہے، جس نے ملک کے اندر موجود بعض اعلیٰ صحت اور غذائیت بخش کوچز کے ساتھ تعاون کیا۔کیٹوسلم ویٹ لوس پروگرام کی لائف اسٹائل کنسلٹنٹ کے ساتھ 4مشاورتی سیشن پیش کرتا ہے جو پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیک سوسائٹی میں رجسٹرڈ ڈائیٹیشن ہیں۔ پہلی مشاورت کلائنٹ کی طبی تاریخ کو جمع کرنے کے ساتھ اُس کے کھانے، نیند، تنائو اور دیگر عادات کو اکٹھا کرنے کیلئے سوالنامے کے فارم کو بھرنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔