گراںفروشی کیخلاف 15ہزار 197 چھاپے :ترجمان صنعت وتجارت

لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ صنعت وتجارت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ دو روزکے دوران صوبے بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے قیمتوںکی مانیٹرنگ کے لئے15ہزار 197دکانوںپر چھاپے مارے ۔گرانفروشی کے حوالے سے 3060خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...