سابق وزیر خزانہ اسد عمر ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بن گئے۔اسد عمر نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ایوانِ صدر میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔اسد عمر کو کابینہ میں منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
اسد عمر ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بن گئے،وفاقی وزیرکاحلف اٹھالیا
Nov 19, 2019 | 15:28