صدر اوروزیراعظم کاپاکستان اوراومان کےدرمیان برادرانہ تعلقات کومضبوط بنانے کےعزم کااعادہ

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نےاومان کے سلطان قابوس بن سعد کو سلطنت اومان کے 49 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے اومان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے اہم کردار ادا کرنے پر سلطان قابوس بن سعد کی دانشمندانہ قیادت کو سراہا۔

 انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور انہیں نئی سطح پر لے جانے کےلئے پاکستان کے عزم کااعادہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن