لاہور (خصوصی نامہ نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 332واں اجلاس تاریخی گورودوارہ دربار صاحب میں ہواجس میں سیکرٹری بورڈ ثناء اللہ خان ،ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز محمدطارق وزیر ،سیکرٹری ایجو کیشن سفیر حسین شاہ اور ملک بھر سے سکھ ،ہندو، سرکاری اور غیر سرکاری ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں بورڈ میٹنگ میں 17ایجنڈا آئیٹم پر تفصیلی بحث کی گئی ۔
متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 332واں اجلاس ‘17ایجنڈوں کا جائزہ لیا گیا
Nov 19, 2020