لاہور(خصوصی نامہ نگار)درگاہ محسنیہ کے زیر اہتمام 32 ویں سالانہ میلاد کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر فرانس کے صدر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کی گئی۔ میلاد کانفرنس کے صدارتی خطبے خطاب سے کرتے ہوئے صاحبزادہ بیرسٹر احمد محسن محسنی نے کہا کہ ہم سید الشیخ محمد محسن منور یوسفی کی جانب سے توہین آمیز کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت فرانس اور اْسکے صدر ایمانوئل میکرون کے بیانات کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔امت مسلمہ سے درخواست ہے کہ فوری طور پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
درگاہ محسنیہ کے زیر اہتمام 32 ویں میلاد کانفرنس
Nov 19, 2020