جاوید علی شاہ دل کے عارضہ میں  مبتلا ‘ آج انجیوگرافی ہو گی

ملتان (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہو کر گزشتہ روز ہسپتال داخل ہو گئے آج انجیوگرافی ہو گی سید جاوید علی شاہ کے میڈیا ایڈوائزر میاں عبدالرزاق کے مطابق سید جاوید علی شاہ کی آج انجیوگرافی ہو گی انہوں نے مسلم لیگی کارکنوں اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن