دریاخان مری،اسکول ٹیچرپر12سالہ طالبہ کواغواء کرنے کاالزام 

دریا خان مری( نامہ نگار )در خان مری کے قریب گاؤں گھاٹی میںپبلک ایلیمنٹری اسکول کے اساتذہ فہیم جانوری پرالزام ہے کہ وہ اسکول 12 سالہ طالبہ رینہ خاصخیلی کو اغواہ کر کے لے گیاجبکہ لڑکی کے پچیس رشتہ داروں پر جھوٹا کیس داخل کر دیا جبکہ دیگر اساتذہ بھی مبینہ طور پر ملوث ہیں جبکہ گاوں گھاٹی اور اسکول کے طالبعلموں کے والدین نے کہا کہ یہ ہمارے ساتھ سراسر ناانصافی ہے اسکول انتظامیہ بجائے بد کر دار ٹیچرکے خلاف کارروائی کرتی الٹا  ٹیچر کی حمایت کرتے ہوئے 25 بے گناہ گاون والوں پر جھوٹی ایف ای ار کٹوادی ے لڑکی کے والد امام بخش خاصخیلی نے وزیراعلی سندھ آئی جی سندھ ڈی آئی جی نوابشاہ اور ایس پی نوشہروفیروز سے مطالبہ کیا ہے کہ خدارا ہمارے ساتھ انصاف دلاکرمیری نابالغ بچی رینا کو اغوا کاروں سے بازیاب کرایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن