شہباز شریف‘ حمزہ آج نیب  عدالت پیش ہوں گے 

Nov 19, 2021


لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف آج نیب  کی عدالت پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ ن لاہور نے عہدیداروں و کارکنان سے کہا ہے کہ وہ اظہار یکجہتی کیلئے عدالت پہنچیں۔

مزیدخبریں