اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے رخصت پر ہونے کے باعث زیر سماعت کیسز پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ یاد رہے کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی19 نومبر تک کی رخصت پر ہیں۔
سماعت ملتوی
جسٹس اطہر کی رخصت، زیرسماعت مقدمات کی سماعت ملتوی
Nov 19, 2021