حمزہ شہباز کوپنجاب اسمبلی  میں چیمبر کیلئے دفتر الاٹ کر دیا گیا  

Nov 19, 2021

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب حمزہ شہباز کو چھ ماہ بعد پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں چیمبر الاٹ کر دیا گیا  ۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں چیمبر کیلئے دفتر الاٹ نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ چھ ماہ سے پرانی عمارت میں امور چلا رہے تھے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو کمرہ نمبر 9 اور 10الاٹ کر دیا گیا ہے۔
چیمبر الاٹ

مزیدخبریں