ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی)حکومت کاشتکاروں کو کیمیائی کھادیں کنٹرول ریٹس پر فراہم کرے ۔ ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین یوسی چک نمبر 124/ ڈبلیو بی ملک اکرم کھنڈ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ کیمیائی کھادوں کے نرخوں میں اضافے کے باعث کاشتکار حضرات پریشانی سے دو چار ہیں جبکہ کیمیائی کھادوں کی کنڑول نرخوں پر عدم فراہمی کے باعث کاشتکار حضرات پریشانی سے دو چارہیں۔
حکومت کاشتکاروں کو کیمیائی کھادیں کنٹرول ریٹس پر فراہم کرے :ملک اکرم کھنڈ
Nov 19, 2021