ایف ایف سی کی جانب سے کھادکنٹرول ریٹ پرچھوٹے کاشتکاروں میں تقسیم


وہاڑی(کرائم رپورٹر+ خبر نگار ) کسان اتحادچوہدری انورگروپ،محکمہ زراعت کے تعاون سے ایف ایف سی کی جانب سے ملنے والی 6سوبوری کھادکنٹرول ریٹ پرچھوٹے کاشتکاروں میں تقسیم کرناشروع کردی۔ضلعی صدرفرٹیلائزرایسوسی ایشن چوہدری بشارت علی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت قمرمحمود،تحصیل صدرکسان اتحادمحمدشفیق،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرحسن چیمہ،ضلعی نائب صدرچوہدری عبدالغنی کے ہمراہ میڈیاکوبتایاکہ فوجی فرٹیلائزرپاکستان کی جانب سے ملنے والی ڈی اے پی کھاداوریوریاکھاد ساڑھے بارہ ایکڑتک زرعی رقبہ کے مالکان چھوٹے کاشتکاروں میں تقسیم کی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن