جیٹھہ بھٹہ(نامہ نگار) نئے پاکستان میں دوہرا معیار ملک ایک لیکن اجناس کا ریٹ ہر صوبے کا الگ موجودہ حکومتی ویژن کی مکمل نفی۔ ان خیالات کا اظہار مقامی کاشتکار اور سینئر صحافی چودھری فاروق احمد سندھو نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے مقابلے میں پنجاب میں گنے کا ریٹ پورے پچیس روپے کم کیا یہ پنجاب کے کاشتکاروں کیساتھ زیادتی نہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق گنے میں مٹھاس کا لیول دیکھ کر ریٹ مقرر کیا جائے۔
گنے میں مٹھاس کا لیول دیکھ کر ریٹ مقرر کیا جائے:فاروق سندھو
Nov 19, 2021