کراچی (نیوز رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بابا گرونانک کی تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت ہے اور بلخصوص اس برادری کے خوشی کے اس موقع پر اپنے درمیان موجود ایسے افراد اور خاندان کو اپنے خوشیوں میں شریک کریں جو سماجی ناہمواریوں کا شکار ہیں اور خوشیاں منانے کی اس استقاط نہیں رکھتے۔خالد مقبول صدیقی نے مذید کہا کہ سکھ برادری بابا گرونانک کے فلسفہ ذندگی کو اپنی ذندگی کا حصہ بنائیں غریب اور نادار افراد کی مدد کریں۔
خالد مقبول مبارکباد