ہومیوپیتھک ڈپلومہ کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی کرنے سے مزید باصلاحیت افراد کا اضافہ ہوگا، ڈاکٹرعشرت نعیم بھٹی

Nov 19, 2021


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)معروف ہومیوپیتھی اور پاکستان ہومیوڈاکٹرزفارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کیمرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرعشرت نعیم بھٹی نے 1965ء کے ایکٹ میں ترمیم اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر کیلئے بنیادی تعلیم میٹرک سے ایف ایس سی کرنے کے کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ اس حکومتی اقدام سے شعبہ ہومیوپیتھک کے فروغ میں بہت مدد ملے گی،گزشتہ روز اپنے بیان میںانہوں نے کہاکہ ہومیوپیتھک ڈپلومہ کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی کرنے سے اس شعبہ میں مزید باصلاحیت افراد کا اضافہ ہوگا۔

مزیدخبریں