بہاولپور(بیوررورپورٹ) سیکرٹری بورڈ آف ریونیو جنوبی پنجاب ظہیر عباس ملک نے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر یزمان کے دفتر کا دورہ کیا اور لوگوں کے ریونیوسے مطا بق مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر ہی حکامات جاری کیے ظہیر عباس ملک نے لینڈ ریکارڈ کمپیوٹر سنٹر یزمان کا بھی معائنہ کیا اور مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا انہوں نے عملہ کو ہدایت کی کے کمپیوٹر سنٹر آنے والے لوگوں کے ریونیوسے متعلق معاملات کو فور ی اور ترجحی بنیادوں پر حل کیا جا ئے۔
اراضی ریکارڈ سنٹر