سینیگال کے فارورڈ ساڈیوما  ورلڈ کپ سے آئوٹ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سینیگال کے فارورڈ ساڈیو مانے نے بائرن میونخ کیلئے کھیلتے ہوئے گھٹنے کی انجری کی سرجری کرائی ہے اور وہ فٹبال ورلڈ کپ سے محروم رہیں گے۔ سینیگال کی فٹ بال فیڈریشن نے کہا کہ 30 سالہ مانے ٹورنامنٹ  سے محروم رہیں گے۔فٹبالر کا مزید ایم آر آئی سکین مکمل کیا گیا جس سے ظاہر ہوا کہ سرجری کیلئے مزیدعلاج کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن