اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے دو ایکسچینج کمپنیوں کے لائسنس 3 ماہ کیلئے معطل کر دیئے۔ بنک نے ہدایت کی ہے دونوں کمنپیاں اپنے اندرونی کنٹرول کے قواعد کو مضبوط کریں۔
دو ایکسچینج کمپنیوںکے لائسنس 3 ماہ کیلئے معطل
Nov 19, 2022