چینی کمپنی نے ہتھیلی کے نقش  سے  رقم کی ادائیگی کا آغاز کر دیا


بیجنگ (نیٹ نیوز) چینی کمپنی نے لوگوں کی ہتھیلی کو بطور کارڈ استعمال کرکے رقم کی ادائیگی کے تجربات کئے ہیں۔  جس کی ویڈیو چینی ٹک ٹاک ڈوین  پر جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنی ہتھیلی کے نقوش سکین کرکے سافٹ ڈرنک حاصل کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...