بیجنگ (نیٹ نیوز) چینی کمپنی نے لوگوں کی ہتھیلی کو بطور کارڈ استعمال کرکے رقم کی ادائیگی کے تجربات کئے ہیں۔ جس کی ویڈیو چینی ٹک ٹاک ڈوین پر جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنی ہتھیلی کے نقوش سکین کرکے سافٹ ڈرنک حاصل کرتا ہے۔
چینی کمپنی نے ہتھیلی کے نقش سے رقم کی ادائیگی کا آغاز کر دیا
Nov 19, 2022