ممبئی (نیٹ نیوز) بھارت کے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں ماہرہ خان اور صبا قمر سمیت چار پاکستانیوں نے اعلیٰ ایوارڈز اپنے نام کر لئے۔ فیسٹیول کا چوتھا سیزن منعقد کیا گیا‘ جس میں پاکستان‘ بنگلہ دیش‘ سری لنکا اور نیپال سمیت دیگر 15 ممالک کی 50 فلموں کی رونمائی بھی کی گئی۔
بھارت کے ’انڈس ویلی فلم فیسٹیول میں4ایوارڈ پاکستانی لے اڑے
Nov 19, 2022