نیو یارک (نیٹ نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تقریباً دنیا کی نصف آبادی اس وقت منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے جس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر منہ کی بیماریوں کی روک تھام کیلئے اقدامات نہیں کئے جا رہے ۔
دنیا کی نصف آبادی منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، عالمی ادارہ صحت
Nov 19, 2022