وہاڑی(نامہ نگار) شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے گزشتہ روز گورنمنٹ ماڈل ہائر سکینڈری سکول وہاڑی میں پرائمری اساتذہ کی یو ایس ایڈ کے تعاون سے مائیکرو ٹیچنگ کے حوالہ سے چھ روزہ ٹریننگ کروائی گئی جس میں ٹرینر ماسٹر عبدالجبار اور مختار احمد ساجدنے اساتذہ کو روائتی طریقہ تدریس کی بجائے جدید تعلیمی تیکنیکات سے روشناس کروایا اس موقع پر کلاس سی آر خواجہ خدابخش شاکر،اعجاز احمد،ماسٹر منظور حسین، خادم حسین اور دیگر معزز اساتذہ کرام نے ٹریننگ کے آخری روز مثالی لیکچردیئے ۔
ماڈل ہائر سیکنڈری سکول وہاڑی میں اساتذہ کی ٹریننگ ورکشاپ
Nov 19, 2022