خان گڑھ، مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے، پیمانے چیک کئے اور سیمپلز لئے                            

         
خان گڑھ (نمائندہ خصوصی)  ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز، پرائس ویٹ اینڈ مئیر مظفرگڑھ غازی خان ، ڈسٹرکٹ لیبر انسپکٹر عبد الغفار اور جام کاشف نمائندہ پٹرولیم ڈویژن اسلام آباد نے ضلع بھر میں مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے، ان کے پیمانے چیک کئے اور سیمپلز لئے۔
 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی او انڈسٹریز مظفرگڑھ غازی خان نے کہا کہ پیمانے میں کمی برداشت نہیں کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن