موٹروے ایم فور پرپولیس لائٹس سے مشابہت والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں


خانیوال (خبرنگار)ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کاموٹروے ایم فور پر پولیس لائٹس سے مشابہت والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری، سیکٹر کمانڈر ایم فور عاطف علی چوہدری کی براہ راست نگرانی کی وجہ سے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس افسران کے حوصلے بلند اور وہ ہر طرح کی وائیلشن کیخلاف فوری کارروائی عمل میں لارہے ہیں، مہم کا بنیادی مقصدٹریفک کو منظم کرکے شہریوں کی جان و مال کو محفوظ  اور آرام دہ بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن