برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کا اعلان


لندن(این این آئی)برطانوی وزیر خزانہ نے کساد بازاری کا سامنا کرتی معیشت کو بچانے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نےبرطانوی معیشت بچانے کیلئے بڑے پیمانے پرٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔جیریمی ہنٹ نے حکومتی اخراجات میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے تسلیم کیا اس سب کے باوجود اقتصادی مسائل بڑھیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں بھی کئی بار اضافہ دیکھنے میں آچکاہے۔
برطانوی وزیرخزانہ

ای پیپر دی نیشن