اقتدار کی حوس ،عمران خان کتنے معصوم لوگوں کی جانیں لے گا:نرگس فیض ملک 

Nov 19, 2022


لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ اقتدار کی حوس پرستی کا شکار عمران خان نہ جانے اور کتنے معصوم لوگوں کی جانیں لے گا۔ اس شخص کی پاکستان کے اسی فیصد حصے پر اس وقت حکومت ہے مگر اس کو اسلام آباد کی کرسی کی حوس چین سے بیٹھنے نہیں دے رہی ہے۔

مزیدخبریں