جاپان میں افراطِ زر  کی شرح 40سال کی  بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


ٹوکیو(آئی این پی)جاپان میں افراطِ زر کی شرح چالیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان میں افراط زر کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ جاپان میں مہنگائی میں سالانہ تین اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن