لاس اینجلس (پی پی آئی)پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اپنے منفرد جیو اکنامک محل وقوع کی وجہ سے امریکی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کیلئے پرکشش منزل ہے۔سفیر پاکستان مسعود خان نیان خیالات کا اظہار لاس اینجلس کے دورے کے موقع پر پاکستانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔