خانقاہ شریف ( نامہ نگار )میری سیاست میں انے کا مقصد اپنے حلقے کی عوام کی خدمت ہے ملک احمد عثمان چنڑ نے گزشتہ روز ملک عبدالمجید ارائیں کے ڈیرے پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے لئے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور میں عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہوں اس موقع پر رانا محمد صادق،محمد اکرم رانا،ملک روف چنڑ ،ملک جہانگیر کلیار، ملک عبدالمجید ، میاں اللہ وسایا خان عباسی ویگر نے شرکت کی۔