ملتان(خصوصی رپورٹر)شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 6 بیڈ پر مشتمل آئی سی یو تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جسکے کیلئے تمام انسٹرومنٹ اور سامان پہنچ چکا ہے مزید برآں لیب مکمل طور پر فنکشنل کردی گئی ہے ایم ایس ڈاکٹر شاہد ریاض نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی یو کی سہولت تینوں کیمپس کے مریضوں کیلئے فراہم کی جائے گی۔