فیروزوالہ(نامہ نگار)جماعت اسلامی پی پی 138 کوٹ عبدالمالک کے سینئر رہنما عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا پاکستان فلسطینیوں کی سفارتی مدد کرے۔ اقوام متحدہ تماشا دیکھ رہی جبکہ امریکہ اور مغرب اسرائیل جار حیت کی مکمل سرپرستی کر رہا ہے۔19 نومبر کو لاہور میں غزہ مارچ تاریخی ہوگا ۔