آئی ایم ایف سے پروگرام لینے کا سلسلہ چلتا رہا تو عوام کی بدحالی دور ،نہ ہی قومی معیشت مستحکم ہو گی:عابد حسین

Nov 19, 2023

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئرہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت یعنی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف سے بار بار قرضوں کے پروگرام لینے کے باعث قومی معیشت تباہ ہوئی اور عوام بدحال ہوئے ہیں۔ نگران حکومت بھی آئی ایم ایف سے ایک اور پروگرام لینے کا عندیہ دے رہی ہے۔، یہ سلسلہ اسی طرح سے چلتا رہا تو نہ عوام کی بدحالی دور ہو گی اور نہ ہی قومی معیشت مستحکم ہو سکے گی۔

مزیدخبریں