”پامی“ کا پی ایم ڈی سی ایکٹ ، ریگولیشن کے تحت خود داخلے کرنے کا اعلان

Nov 19, 2023

لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈڈینٹل انسٹی ٹیوشنز”پامی“ نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کو مسترد کر تے ہوئے پی ایم ڈی سی ایکٹ اور ریگولیشن کے تحت خود داخلے کرنے کا اعلان کر دیا جس کے تحت تمام پرائیویٹ میڈیکل کالجز 15دسمبر تک داخلوں کی فہرست فائنل کریں گے اور یکم جنوری کو یہ فہرستیں آویزاں کر دی جائیںگی۔ ان خیالات کا اظہار پامی کے مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالر حمن نے ہنگامی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں