ایل ڈی اے ون ونڈوسیل پر21 تا 24 نومبر جوہر ٹاون سے متعلقہ تمام سروسز بند رہیں گی

Nov 19, 2023

لاہور(خبرنگار)جوہر ٹاو¿ن سکیم کے پورے ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور سفٹنگ تکمیل کے قریب ہے۔ایل ڈی اے ون ونڈوسیل پر آئندہ ہفتے منگل 21 تا 24 نومبر جمعہ جوہر ٹاو¿ن سے متعلقہ تمام سروسز بند رہیں گی۔جوہر ٹاو¿ن ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے بعد تمام سروسز کو 27 نومبر بروز سوموار دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔جوہر ٹاو¿ن کی 4 روز سروسز بند رکھنے کا مقصد ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کو مکمل کرنا ہے۔ایل ڈی اے نے جوہر ٹاو¿ن سے متعلقہ کیسز بارے رہائشیوں سے پیشگی معذرت کی ہے۔

مزیدخبریں