لاہور(نامہ نگار)ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم اور ہوٹل آئی سوفٹ ویئر لاہور پولیس کےلئے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری میں معاون و مدد گار ثابت ہو رہا ہے۔ رواں سال میں 6لاکھ 97ہزار647 کرایہ داروں جبکہ17657نجی ملازمین کا اندراج پولیس ریکارڈ میں محفوظ کیا گیا ہے۔
ٹیننٹ رجسٹریشن سسٹم‘رواں سال میں 6لاکھ 97ہزار647 کرایہ دار ریکارڈ میں محفوظ
Nov 19, 2023