کندیاں میں ایک شخص نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کر لی

میانوالی (نامہ نگار) علاقہ کندیاں محلہ خضرآباد سول ہسپتال کے قریب ریلوے کراسنگ پر عبدالرحمن نامی شخص نے ٹرین کے نیچے آکر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔

ای پیپر دی نیشن