اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت 25 نومبر تک ملتوی کر دی۔ وکیل شیر افضل مروت پیش ہوئے پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت پیش نہ ہوئے۔
غیر شرعی نکاح کیس، عمران، بشریٰ بی بی کی بریت درخواست پر سماعت 25 نومبر تک ملتوی
Nov 19, 2023