عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Nov 19, 2024 | 00:18

ویب ڈیسک

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 69 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔

عالمی گیس قیمت میں بھی 4 فیصد اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گیس 2 ڈالر 34 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے

مزیدخبریں