وہاٹ: 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق قطرے نہ پلانے والے 4 ورکرز کے خلاف مقدمہ

کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) درہ آدم خیل اور جوا کئی پایا کے 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر غفلت برتنے والے 4 پولیو ورکرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن