لاہور(نیوز رپورٹر) معروف سماجی شخصیت میاں محمد زاہد قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے اعزازی بورڈ ممبرمنتخب کرلیے گئے۔ چیئرمین قاسم علی شاہ نے بتایا کہ میاں محمد زاہد 40 برس سے عوام کی خدمت کررہے اسی لئیانہیں فائونڈیشن کا بورڈبنایا ہے۔ فائونڈیشن کے بے گناہ قیدیوں کورہا کروانے کیلئے قائم’’لیگل ہیلپ سنٹر‘‘کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
میاں محمد زاہدکو قاسم علی شاہ فائونڈیشن کا اعزازی بورڈممبرمنتخب کرلیا گیا
Nov 19, 2024