غزہ بحران گمبھیر ہوتا جارہا ‘انصاف کے داعی کہاں ہیں:ناصراقبال خان

 لاہور(نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمدناصراقبال خان نے کہا ہے کہ غزہ بحران دن بدن گمبھیر ہوتا جارہا ہے،انسانیت،انسانوں کے بنیادی حقوق،حق آزادی،مساوات اورانصاف کے داعی کہاں ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کیخلاف مردانہ وار مزاحمت اورشہادت سے بہتر اورکیاہوسکتا ہے۔ نہتے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی فسطائیت نے انسانیت کی دھجیاں بکھیردیں ۔

ای پیپر دی نیشن