اسلامی جمعیت طلباء کے حقوق کی جنگ لڑ رہی انتخابات جلد ہونے چاہئیں:حسن بلال ہاشمی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کینیڈا میں جاری احباب جمعیت کنونشن سے آن لائن خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان روزِ اول سے طلبہ حقوق کی جنگ لڑرہی ہے ۔ انہو ں نے کہا سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے اب عملی اقدامات کیے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن