کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن سندھ اسمبلی راشد خان کی رکنیت معطل کردی۔ صوبائی حلقہ 64 پر ایم کیو ایم امیدوار راشد خان کے خلاف پیپلزپارٹی کے امیدوار مختیار احمد ڈھامرا نے درخواست دائر کی تھی ۔