اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینئر سول جج عباس شاہ کی عدالت میں زیر سماعت سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کا کیس میں سماعت بغیرکارروائی ملتوی کر دی گئی۔ گذشتہ روز تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کی سماعت کے دوران فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث بغیرکارروائی سماعت 9 دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کیس جج کے عدم دستیابی پر سماعت ملتوی
Nov 19, 2024