لاہور (خبر نگار) سیشن کورٹ لاہور سٹیج اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کا مقدمہ ملزم ماجد بشیر کی عبوری درخواست پر سماعت ملزم عدالت کے روبرو پیش نہ ہوا، ملزم کے وکیل نے موقف اپناتے ہوئے استدعا کی کہ ماجد بشیر کی فیصل آباد میں قریبی رشتے دار کی فوتگی ہوگئی ہے، عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔