پی سی ایل میں نام شامل کرنے پر  فیصل آباد سے پی ٹی آئی ایم این اے کی ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت 

Nov 19, 2024

لاہور (خبرنگار) تحریک انصاف کے ایم این اے عمر فاروق کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس شہرام سرور نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایف آئی اے اور پولیس سے جواب طلب کر لیا۔

مزیدخبریں