کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے گائوں دین محمد ٹھٹھہ میں اسکول چھت، واش روم سمیت دیگر سہولیات سے متعلق درخواست پر سیکرٹری تعلیم، سیکرٹری پبلک ہیلتھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میںجواب طلب کرلیا۔
سندھ ہائیکورٹ: سکول میں واش روم نہ ہونے پر سیکرٹری تعلیم و دیگر سے جواب طلب
Nov 19, 2024